ہوم Pakistan پاک ایران کشیدگی؛ نگران وزیراعظم کی طرف سے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا...

پاک ایران کشیدگی؛ نگران وزیراعظم کی طرف سے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کئے جانے کا امکان

0



پاک ایران کشیدگی؛ نگران وزیراعظم کی طرف سے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب …

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کی طرف سے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کئے جانے کا امکان ہے، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں پاک ایران کشیدگی پر غور ہوگا۔

نجی ٹی وی چینل  دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں تینوں سروسز چیفس شریک ہونگے،اجلاس میں وزارت دفاع، خارجہ کے اعلیٰ حکام شریک ہونگے،اجلاس میں امن وامان کی صورتحال سمیت انتخابات سے متعلق غور ہوگا، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بلوچ شرپسندوں کیخلاف ایران میں آپریشن پر بریفنگ دی جائے گی،اجلاس میں پاک ایران تعلقات کے مستقبل پر بھی گفتگو ہو گی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version