ہوم Pakistan پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا نیا چیئرمین کون ہوگا ؟

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا نیا چیئرمین کون ہوگا ؟

0



کراچی (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی ) کیلئے نثار کھوڑو کے نام کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق نثار کھوڑو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے نئے چیئرمین ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نثار احمد کھوڑو صوبے میں ترقیاتی کاموں اور محکموں کی نگرانی بھی کریں گے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ تمام محکموں کے لیے پارلیمانی سیکرٹریز کا تقرر بھی جلد ہوگا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version