ہوم Pakistan پبلک سروس کمیشن کے امتحان کے دوران بدنظمی ٹینٹ اکھاڑ دیا گیا

پبلک سروس کمیشن کے امتحان کے دوران بدنظمی ٹینٹ اکھاڑ دیا گیا

0



پبلک سروس کمیشن کے امتحان کے دوران بدنظمی، ٹینٹ اکھاڑ دیا گیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحان کے دوران بدنظمی کے سبب ٹینٹ اکھاڑ دیا گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سندھ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے محکمہ تعلیم کے گریڈ 16 کی اسامیوں کیلئے ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا تھا، این ای ڈی یونیورسٹی کے گراؤنڈ میں ٹیسٹ کے دوران شدید بدنظمی کے دوران ٹینٹ ہی اکھاڑ دیا گیا۔ 

سندھ پبلک سروس کمیشن کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امتحان کی ساکھ برقرار رکھنے کیلئے ٹیسٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پیپر لیک ہونے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں۔ 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version