ہوم Pakistan پتنگ فروش گرفتار ڈور پتنگیں برآمد

پتنگ فروش گرفتار ڈور پتنگیں برآمد

0


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) پتنگ بازی و پتنگ فروشی میں ملوث ملزم گرفتار ایس پی ڈولفن نے بتا یا کہ  15 کی کال پر ریسپانس کرتے ہوئے پتنگ باز کو گرفتار کر لیاملزم چھت پر پتنگ بازی کر رہا تھا ملزم سے ڈور کی چرخیاں، 20 سے زائد پتنگیں برآمد کر لی ملزم مشہود کو تھانہ کوٹ لکھپت کے حوالے کر دیا گیا۔

ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد نے کہا کہ شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، سخت کارروائی ہوگی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version