ایڈیشنل سیکریٹری بورڈز و جامعات ڈاکٹر افشاں رباب کا تبادلہ کردیا گیا
تقرری کے منتظر گریڈ 18 کے افسر ابرار احمد جعفر کو او پی ایس پر گریڈ 19 کی پوسٹ پر ایڈیشنل سیکریٹری بورڈز و جامعات مقرر کردیا گیا ہے۔