ہوم Pakistan  پشین سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں چلانے پر 18 اساتذہ کو شو...

 پشین سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں چلانے پر 18 اساتذہ کو شو کاز نوٹس جاری

0



(عیسی ترین) سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں چلانے پر پشین کے 18 اساتذہ کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔

ضلع پشین میں ڈائریکٹر ایجوکیشن نے سوشل میڈ یا پر جھوٹی خبریں چلانے پر  محکمہ تعلیم کے 18اساتذہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ، شوکاز نوٹس محکمہ تعلیم کے افسروں کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں چلانے پر جارج کیا گیا ہے۔

 نوٹیفیکشن کے مطابق جھوٹی خبریں چلانے کا مقصد افسروں کی کردار کشی  کرنا ہے، ڈائریکٹر ایجوکیشن کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس کا جواب 7دنوں میں دینے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

  ایک ہفتے میں جواب نہ دینے کی صورت میں الزام تسلیم کرنے کے مترداف ہوگا ۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version