ہوم Pakistan پنجاب: عید کے روز ٹریفک حادثات میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟

پنجاب: عید کے روز ٹریفک حادثات میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟

0


----فائل فوٹو
—-فائل فوٹو

عید کے روز پنجاب میں 2288 ٹریفک حادثات میں 14 افراد جاں بحق ہوئے۔

ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق 1302 زخمیوں کو فرسٹ ایڈ کے بعد فوری اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ 420 ٹریفک حادثات لاہور، 139 فیصل آباد اور 131 ملتان میں ہوئے۔

ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ 2288 حادثات میں 2330 موٹر سائیکلیں، 82 رکشے اور 251 کاریں رپورٹ ہوئیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version