سرفراز بگٹی کی کل تک گوادر سے بارش کے پانی کی نکاسی کی یقین دہانی
نو منتخب وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ گوادر کے ہر علاقے سے کل تک بارش کا پانی نکال دیا جائے گا۔