ہوم Pakistan پچاس سال پرانے پیپل کے درخت کو نئی زندگی مل گئی

پچاس سال پرانے پیپل کے درخت کو نئی زندگی مل گئی

0



کیا درخت بھی انسانوں اور چرند پرند کی طرح گھر بدلتے ہیں؟ لاہور میں پیپل کے ایک 50 سالہ درخت کو حال ہی میں اس کی جگہ سے نئے ٹھکانے پر منتقل کیا گیا ہے۔ کیا درخت نئے آشیانے میں دوبارہ زندگی پا سکتے ہیں اور کیا اس طریقے سے درختوں کی کٹائی سے ہونے والے ماحولیاتی نقصان کو کم کیا جا سکتا ہے؟ ثمن خان کی اس رپورٹ میں جانتے ہیں۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version