ہوم Pakistan پی بی 8ضمنی انتخاب کے 25پولنگ سٹیشن کے نتائج کا اعلان ہو...

پی بی 8ضمنی انتخاب کے 25پولنگ سٹیشن کے نتائج کا اعلان ہو گیا

0



(عیسیٰ ترین)بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 8 سبی کم لہڑی میں ضمنی انتخاب کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

124 میں سے 25 پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی،غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی پی کے سردار کوہیار ڈومکی 15415 پہلے نمبر پرہیں جبکہ  سبی اتحاد کے اصغر مری 9759 دوسرے نمبر پرہیں۔

یادرہے کہ  مذکورہ نشست پیپلز پارٹی  سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی سرفراز ڈومکی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:استغفراللہ؛6اعشاریہ2شدت کا زلزلہ





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version