ہوم Pakistan پی ٹی آئی کے 2 مطالبات  کیسےہیں۔۔۔؟ عرفان صدیقی نے بتا دیا 

پی ٹی آئی کے 2 مطالبات  کیسےہیں۔۔۔؟ عرفان صدیقی نے بتا دیا 

0



 اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ٹی آئی کے 2 مطالبات  کیسےہیں۔۔۔؟ عرفان صدیقی نے بتا دیا ۔

 تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے 2 مطالبات چھوٹے نہیں بڑے ہیں۔

“جیو نیوز” کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں گفتگو کے دوران عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے جو دو مطالبات سامنے آئے ہیں، وہ چھوٹے نہیں، بڑے مطالبات ہیں۔پی ٹی آئی کو مطالبات کرتے ہوئے حکومت کی حدود کا اندازہ بھی رکھنا ہوگا۔

 
 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version