ہوم Pakistan چائے کا عالمی دن ‘پاکستانی دل کی باتیں چائے پر ہی کرتے ہیں’

چائے کا عالمی دن ‘پاکستانی دل کی باتیں چائے پر ہی کرتے ہیں’

0
چائے کا عالمی دن
‘پاکستانی دل کی باتیں چائے پر ہی کرتے ہیں’



پاکستان میں ہر سال لوگ کروڑوں روپے کی چائے پی جاتے ہیں۔ ملک میں چائے کلچر اتنا عام ہے کہ ہوٹلوں، کیفے میں چائے کے ساتھ گھنٹوں تک بیٹھک لگی رہتی ہے۔ ہماری نمائندہ سدرہ ڈار کراچی میں مختلف چائے خانوں پر گئیں اور لوگوں سے چائے کے بارے میں ان کی رائے جانی۔ ویڈیو دیکھیے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version