ڈھاڈر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان سے 7 کلو دھماکا خیز مواد اور 2 نائن ایم ایم پستول برآمد ہوئی ہیں۔
ہلاک ہونے والے ملزمان مختلف کیسز میں مطلوب تھے۔