گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ڈیلیوری بوائز اور بائیک رائیڈرز کے لیے قوالی والی نائٹ اور عید ڈنر کا اہتمام کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عید کا دوسرے دن تمام بائیک رائیڈرز اور ڈیلیوری بوائز کے ساتھ مناؤں گا۔
گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ ڈیلیوری بوائز اور بائیک رائیڈرز فیملی کے ساتھ گورنر ہاؤس آکر انجوائے کریں۔
انہوں نے بتایا کہ قوالی نائٹ کا آغاز آج شام ساڑھے 7 بجے ہوگا۔