ہوم Pakistan ڈی جی خان: کچہری میں منشی نے وکیل کو چھری مار کر...

ڈی جی خان: کچہری میں منشی نے وکیل کو چھری مار کر قتل کر دیا

0



ڈی جی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈیرہ غازی خان میں ضلعی کچہری میں منشی نے وکیل کو چھری کے وار کر کے قتل کر دیا۔

مقامی اخبار روزانہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اس موقع پر بیچ بچاؤ کراتے ہوئے ایک وکیل زخمی بھی ہوا ہے جبکہ ملزم فرار ہو گیا۔زخمی وکیل اور مقتول کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ مقتول وکیل اور منشی کے درمیان رقم کی لین دین کا تنازع تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version