ہوم Pakistan کراچی، بوہری برادری آج عیدالفطر منارہی ہے

کراچی، بوہری برادری آج عیدالفطر منارہی ہے

0


---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بوہری برادری عیدالفطر آج جوش و خروش سے منا رہی ہے۔

کراچی میں صدر کی طاہری مسجد میں عیدالفطر کی نماز ادا کی گئی۔ اس موقع پر طاہری مسجد کے باہر اور اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

پولیس اور رینجرز اہلکاروں کو مسجد کے باہر تعینات کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں آج شوال کا چاند دکھائی دینے کا قوی امکان ہے۔

دوسری جانب سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اس لیے عیدالفطر بدھ کے روز ہوگی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version