ہوم Pakistan کراچی، ذاکر نائیک کے پروگرام کیلئے بھاری نفری تعینات ہوگی، پولیس

کراچی، ذاکر نائیک کے پروگرام کیلئے بھاری نفری تعینات ہوگی، پولیس

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ کراچی میں مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے باغ جناح میں ہونے والے پروگرام کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی جائے گی۔

اسد رضا نے بتایا کہ شرکاء کو تلاشی کے بعد باغ جناح میں جانے کی اجازت ہوگی، سیکیورٹی کیلئے8 واک تھرو گیٹ نصب کئے جائیں گے۔

ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا تھا کہ شرکا چودھری خلیق الزمان روڈ کے گیٹ سے باغ جناح میں داخل ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ خواتین کیلئے باغ جناح میں داخلے کیلئے علیحدہ پوائنٹ ہوں گے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version