ہوم Pakistan کراچی، طویل دورانیہ لوڈشیڈنگ پر شہریوں کا احتجاج

کراچی، طویل دورانیہ لوڈشیڈنگ پر شہریوں کا احتجاج

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ نہ تھم سکا، مختلف علاقوں میں شدید گرم موسم اور بجلی بندش کے ستائے شہریوں نے احتجاج کیا۔

تین ہٹی، صفورا روڈ، رضویہ، لائنز ایریا، گرو مندر، نارتھ کراچی اور موسیٰ کالونی میں شہریوں نے احتجاجی مظاہرے کیے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ گرم ترین دنوں میں جان بوجھ کر پریشان کیا جا رہا ہے، لوگوں کے دن رات عذاب بنادیے گئے ہیں، کوئی پرسان حال نہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version