ہوم Pakistan کراچی: جاپانی شہریوں پر حملہ، دو دہشت گرد ہلاک

کراچی: جاپانی شہریوں پر حملہ، دو دہشت گرد ہلاک

0



کراچی پولیس نے جاپانی شہریوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے خودکش بمبار اور اس کے ساتھی کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق حملہ آوروں نے مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جسے سیکیورٹی اہکاروں نے ناکام بنا دیا۔ مزید تفصیل بتا رہے ہیں محمد ثاقب۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version