کراچی میں اتوار کی شب ہونے والے دھماکے میں دو چینی شہری ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔ یہ حملہ ایسے وقت ہوا ہے جب شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں چینی وزیرِ اعظم کی پاکستان آمد متوقع ہے۔ تفصیلات جانیے محمد ثاقب کی رپورٹ میں۔