ہوم Pakistan کراچی میں دلہن نے پستول کی گولی نگل لی ہسپتال منتقل

کراچی میں دلہن نے پستول کی گولی نگل لی ہسپتال منتقل

0



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں نئی نویلی دلہن نے مذاق مذاق میں پستول کی گولی کھالی ۔ پولیس کے مطابق پیٹ میں شدید درد کی شکایت پر خاتون کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ خاتون کے شوہرکے مطابق پستول صاف کرنےکے لیےگولیاں باہر رکھی تھیں، اہلیہ نےمذاق میں گولی منہ میں رکھی جو اندر چلی گئی، دلہن کا ایکسرے کروایا گیا جس  میں گولی واضح دیکھی جاسکتی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version