ہوم Pakistan کراچی میں لوٹ مار کی وارداتیں کرنے والی خاتون ساتھی سمیت گرفتار

کراچی میں لوٹ مار کی وارداتیں کرنے والی خاتون ساتھی سمیت گرفتار

0



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورنگی میں لوٹ مار اور ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والی خاتون کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے ملزمہ اور ساتھی ملزم کو شہری سے لوٹ مار کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔

اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزمان شہریوں سے مہنگے موبائل فون اور رقم چھین رہے تھے، گرفتاری کے بعد ملزمان سے ایک پستول، چھینی ہوئی موٹرسائیکل اور رقم برآمد کی گئی۔پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزمہ زہرا اور ملزم مہرالدین ، اپنے دو مفرور ساتھیوں کے ساتھ مل کر وارداتیں کرتے تھے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version