ہوم Pakistan کراچی میں نو گھنٹوں کے دوران 10 افراد کی پراسرار اموات 

کراچی میں نو گھنٹوں کے دوران 10 افراد کی پراسرار اموات 

0



(کامران منہاس)کراچی میں نو گھنٹوں کے دوران 10 افراد کی پراسرار اموات  واقع ہوئی ہے۔

ریسکیو حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ممکنہ طور پر تمام افراد نشے کے عادی تھے ، لاشیں ضابطے کی کارروائی کیلئے متعلقہ  پولیس سٹیشن اور پھر  سرد خانے منتقل کی گئی ۔

حکام کے مطابق لیاری لاشاری محلہ کے ایم سی گراؤنڈ سے 3افراد کی لاشیں ملی،گولیمار ،جہانگیر روڈ، لانڈھی  گودام چورنگی، ڈیفنس فیز  سات، اورنگی ٹاؤن سیکٹر 15 اور خمیسو گوٹھ سے لاشیں ملی ،تمام لاشیں وقوعہ سے پولیس سٹیشن اور پھر ایدھی اور چھیپا سرد خانے بھیجی گئی ،لاشوں کی شناخت کا عمل کیا جا رہا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version