ہوم Pakistan کراچی کیلئے بجلی منہگی کرنے کی کےالیکٹرک کی درخواست، نیپرا کل سماعت...

کراچی کیلئے بجلی منہگی کرنے کی کےالیکٹرک کی درخواست، نیپرا کل سماعت کرے گا

0


کراچی کیلئے بجلی منہگی کرنے کی کےالیکٹرک کی درخواست، نیپرا کل سماعت کرے گا

کراچی کیلئے بجلی مزید51 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کےالیکٹرک کی درخواست کی سماعت کل اسلام آباد میں کرے گا۔ 

کےالیکٹرک نے اگست کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا کو دی ہے۔ 

درخواست من وعن منظور ہوئی تو کےالیکٹرک صارفین پر 85 کروڑ 30 لاکھ روپے کا بوجھ پڑے گا۔ 

کےالیکٹرک نےجولائی کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بھی 3 روپے 9 پیسے فی یونٹ اضافہ مانگ رکھا ہے، جس پر نیپرا کا فیصلہ ابھی آنا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version