ہوم Pakistan کراچی:2 ماہ کیلئے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد

کراچی:2 ماہ کیلئے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد

0



(24 نیوز)کمشنر کراچی  نے 2 ماہ کیلئے  سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی۔
کمشنر کراچی نے سمندر میں نہانے پر عائد پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سمندر میں نہانے پر پابندی کااطلاق کینپ بیچ، مبارک ولیج اور سونیرہ بیچ پر 13 اگست تک ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب اور بلوچستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

کمشنر کراچی کے مطابق سمندر میں طغیانی اور غیرمعمولی لہروں کے خدشے کے پیش نظر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی گئی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version