ہوم Pakistan کسان کارڈ کی تعداد بڑھا کر ساڑھے 7لاکھ کردی محکمہ زراعت

کسان کارڈ کی تعداد بڑھا کر ساڑھے 7لاکھ کردی محکمہ زراعت

0



(24 نیوز)ترجمان محکمہ زراعت کاکہنا ہے کہ کسان کارڈ کی تعداد5لاکھ سے بڑھا کر 7لاکھ 50ہزار کردی گئی۔

 ترجمان کا مزید کہناتھا کہ کسان کارڈ کیلئے پورٹل کے ذریعہ 12لاکھ 89ہزار درخواستیں موصول ہوئیں، کسانوں نے 3لاکھ 61ہزار سے زیادہ کارڈ وصول کرلئے ہیں۔

کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکار بیج، کھاد اور زرعی ادویات کی خریداری کرسکتے ہیں، کاشتکاروں نے کسان کارڈ کے زریعے ابتک 18ارب روپے کی خریداری کی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version