ہوم Pakistan کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کی انکوائری کمیٹی کا پہلا...

کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کی انکوائری کمیٹی کا پہلا اجلاس کل ہوگا

0



(عثمان خان) کمشنر راولپنڈی کے الزامات کے تحقیقات کے لئے تشکیل دی گئی الیکشن کمیشن کی انکوائری کمیٹی کا پہلا اجلاس کل ہوگا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی انکوائری کمیٹی کا پہلا اجلاس کل ہوگا، سینئر ممبر الیکشن کمیشن  نثار دورانی اجلاس کی صدرات کریں گے، اجلاس میں کمیٹی ٹی آو آرز بے کرے گی، الیکشن کمیشن انکوائری کمیٹی اگلے 3 روز میں رپورٹ کمیشن میں پیش کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ معطل، نوٹیفکیشن جاری





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version