ہوم Pakistan کندھ کوٹ، پولیس اور رینجرز نے 4 مغویوں کو بازیاب کرالیا

کندھ کوٹ، پولیس اور رینجرز نے 4 مغویوں کو بازیاب کرالیا

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے 4 مغویوں کو بازیاب کرالیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو بگٹی قبیلے کے مغویوں کو ایک سے دوسری جگہ منتقل کر رہے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بازیاب کروائے گئے افراد میں محمد جان، برکت علی، بابر علی اور بہرام خان شامل ہیں۔

واضح رہے کہ دو روز قبل گھوٹکی پولیس نے بھی ایک مغوی کو ڈاکوؤں کے قبضے سے بحفاظت بازیاب کرایا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version