لاہور(فلم رپورٹر)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار منیب بٹ نے اپنے کیریئر کے شروعات کی تلخ حقیقت بتا دی۔منیب بٹ نے کہا کہ جب اداکاری کی دْنیا میں قدم رکھنے کے لیے پہلا ٓ
ڈیشن دیا تھا۔منیب بٹ نے کہا کہ میں جب پہلا آڈیشن دینے گیا تو میرے ساتھ بہت برا سلوک کیا گیا جس کا مجھے آج بھی بہت زیادہ دکھ محسوس ہوتا ہے۔