ہوم Pakistan گجرات، پی ٹی آئی کے 25 کارکن گرفتار

گجرات، پی ٹی آئی کے 25 کارکن گرفتار

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

گجرات میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار کے ڈیرے پر چھاپا مار کر 25 کارکنوں کو گرفتار  کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تمام افراد کے خلاف سڑک بلاک کرکے نعرے لگانے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق بھمبر روڈ پر چوہدری مدثر رضا مچھیانہ کے ڈیرے پر چھاپا مارا گیا، تمام افراد روڈ بلاک کرکے نعرے بازی کر رہے تھے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version