ہوم Pakistan ہرنائی: کوئلہ کان میں زہریلی گیس سے دم گھٹنے سے کانکن جاں...

ہرنائی: کوئلہ کان میں زہریلی گیس سے دم گھٹنے سے کانکن جاں بحق 

0



(عیسیٰ ترین)ہرنائی میں  کھوسٹ کوئلہ کان میں زہریلی گیس سے دم گھٹنے سے کانکن جاں بحق  ہو گیا۔

ریسیکو ذرائع کے مطابق کھوسٹ ٹھیکیدار دار فاضل تارن کے کوئلہ کان میں یہ حادثہ ہوا ہے ،زہریلی گیس بھرنے کے باعث کانکن دورا خان ولد عبدالباری سکنہ افغانستان جاں بحق ہو گیا،کانکن کی لاش کو مزدوروں نے اپنی مدد آپ کے تحت کوئلہ کان سے نکالا۔

کانکن کی لاش کو بیسک ہیلتھ یونٹ کھوسٹ منتقل کردیا، ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version