ہوم Pakistan 14لیویز اہلکاروں کو سخت سزا مل گئی

14لیویز اہلکاروں کو سخت سزا مل گئی

0



(نجیب الدین اچکزئی)ڈیوٹی سے غیرحاضری پر14لیویز اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ نے غیر حاضر لیویز اہلکاروں کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے 14کو نوکریوں سے برخاست کر دیا ، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر عبداللہ کا کہنا تھا کہ برخاست اہلکار طویل عرصے سے بغیر اطلاع ڈیوٹی سے غیر حاضر تھے،اسسٹنٹ کمشنر کی نشاندہی پر غیر حاضر اہلکاروں کو برخاست کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کے بعد کس کس ادارے کی نجکاری ہو گی؟فہرست سامنے آ گئی





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version