ہوم Pakistan 18ستمبر کو چاند گرہن پاکستان میں دیکھا جا سکے گا یا نہیں؟محکمہ...

18ستمبر کو چاند گرہن پاکستان میں دیکھا جا سکے گا یا نہیں؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

0



(24نیوز)پاکستان میں 18ستمبر کو جزوی چاند گرہن ہوگا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے چاند گرہن کا آغاز 5بجکر 41منٹ سے ہوگا،پاکستان میں چاند کو گرہن لگنے کا آغاز7بجکر 12منٹ پر ہوگا۔7بجکر 44منٹ پر چاند گرہن عروج پر ہوگا،8 بجکر 16منٹ پر چاند گرہن کا اختتام ہوگا.

چاند گرہن امریکا، یورپ کے بیشتر ممالک، آسٹریلیا، افریقا، شمالی اور مشرقی ایشیا میں نظر آئے گا۔

یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کے گرفتار اراکین اسمبلی کو رہا کر دیا گیا





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version