ہوم Pakistan  5 بچے ڈوب گئے

 5 بچے ڈوب گئے

0



(ویب ڈیسک)رحیم یار خان اور لیہ میں 5 بچے دریا و نہر میں ڈوب گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق رحیم یار خان میں فیض آباد کے قریب شاداب نہر میں 2 بچے گر کر جاں بحق ہو گئے،حکام کا کہنا ہے کہ  بچے کھیلتے ہوئے نہر میں جا گرے، 7 سال کا شہزاد اور 5 سال کی سونیا دونوں آپس میں بہن بھائی تھے۔

دوسری جانب لیہ میں موضع جکھڑ جمن شاہ میں دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب گئے،ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک بچے کو بچا لیا گیا جبکہ 2 کمسن بچوں کی تلاش جاری ہے۔
 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version