ہوم Pakistan 910محرم الحرام کوموبائل فون سروس بند رہےگی

910محرم الحرام کوموبائل فون سروس بند رہےگی

0



(24 نیوز)پشاور میں9،10محرم الحرام کوموبائل فون سروس بند رہےگی ۔

سی سی پی او پشاور پولیس قاسم علی  نے کہا کہ  9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل فون سگنلز بند رہیں گے،  محرم الحرام کے دوران فل پروف سکیورٹی کو یقینی بنانا ہے۔

سی سی پی او پشاور  کے مطابق کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کےلیے موبائل فون سگنلز  بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چینی شہریوں کی حفاظت میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی:محسن نقوی





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version