Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanمری کےعلاقے علیوٹ میں بارش کےباعث چٹان سرک گئی

مری کےعلاقے علیوٹ میں بارش کےباعث چٹان سرک گئی



مری (ڈیلی پاکستان آن لائن)مری کےعلاقے علیوٹ میں بارش کےباعث چٹان سرک گئی۔

اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ چٹان کسی بھی وقت آبادی کے اوپر گرسکتی ہے،جس جگہ پر چٹان گرنے کا خدشہ ہے وہاں آبادی اور گھر ہیں،چٹان گرگئی تو بڑے نقصان کا اندیشہ ہے،اہل علاقہ نے متعلقہ اداروں سے فوری ریسکیو آپریشن کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں