ہوم Regional چیچہ وطنی: پی ٹی آئی قافلے کو روک لیا گیا ایم این...

چیچہ وطنی: پی ٹی آئی قافلے کو روک لیا گیا ایم این اے رائے حسن نوازسمیت 10کارکن گرفتار

0



چیچہ وطنی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیچہ وطنی سے پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت کیلئےجانے والے رکن قومی اسمبلی  رائے حسن نواز سمیت 10کارکنان کو گرفتار کرلیا گیا ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  چیچہ وطنی سے پی ٹی آئی کا قافلہ رائے حسن نواز کی قیادت میں اسلام آباد جارہا تھاکہ پولیس نے پی ٹی آئی قافلے کو بائی پاس روڈ پر روک دیا،پولیس نے پی ٹی آئی کے 10کارکنان کو گرفتار کرلیا، پولیس نے ایم این اے رائے حسن نواز کی گاڑی کو بھی گھیرے میں لے لیا، رائے حسن نواز کاکہنا ہے کہ ہر حالت میں اسلام آباد پہنچیں گے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version