لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں دوران ڈکیتی واردات ڈاکوؤں کی 21 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔