ہوم Regional  وزیر اعلیٰ مریم نوازکا فیصل آباد میں  21 سالہ لڑکی سے مبینہ...

 وزیر اعلیٰ مریم نوازکا فیصل آباد میں  21 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

0



لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے فیصل آباد میں دوران ڈکیتی واردات ڈاکوؤں کی 21 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version