ہوم Science and Technology ایلون مسک نے روبو ٹیکسی متعارف کروا دی

ایلون مسک نے روبو ٹیکسی متعارف کروا دی

0


فوٹو بشکریہ ایجنسی رائٹرز
فوٹو بشکریہ ایجنسی رائٹرز

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے روبو ٹیکسی متعارف کروا دی۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے جمعرات کو کیلیفورنیا میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں ٹیسلا کی روبو ٹیکسی کے ساتھ ایک 20 سیٹر سائبر کیب کا پروٹو ٹائپ بھی متعارف کروایا ہے۔

اس موقع پر ایلون مسک نے بتایا کہ سائبر کیب کے 2026ء تک دستیاب ہونے کا امکان ہے۔

اُنہوں نے حالیہ برسوں میں اپنی کمپنی کی خودکار ڈرائیونگ ٹیکنالوجی میں ہونے والی جدت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے ٹیسلا نے فُل سیلف ڈرائیونگ نامی آٹونومس سافٹ ویئر 9 برس قبل بیچنا شروع کیے تھے لیکن اس کے قابلِ اعتبار ہونے پر شکوک ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version