ہوم Science and Technology ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی جزوی معطل

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی جزوی معطل

0



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی جزوی طور پرمعطل ہے۔
پی ٹی سی ایل کی فائبر آپٹک میں خرابی کے باعث متاثر ہورہی ہے، اس حوالے سے ترجمان پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ تکنیکی خرابی کو دور کرنے کی کوشش کررہے ہیں، کوشش ہے کہ جلد از جلد انٹرنیٹ سروسز بحال کردی جائیں۔

خیال رہے کہ انٹرنیٹ میں تکنیکی خرابی کے باعث تمام سوشل میڈیا سائٹس بھی متاثرہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version