ہوم Science and Technology پاکستانی طلبا کے عالمی نیوکلیئر اولمپیاڈ میں اعزازات

پاکستانی طلبا کے عالمی نیوکلیئر اولمپیاڈ میں اعزازات

0


سوشل میڈیا
سوشل میڈیا

پاکستانی طلبا نے پہلے بین الاقوامی نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں چاندی اور کانسی کے تمغے جیت لیے، سلیمان نعمان اور سبحان کاشف نے سلور میڈل حاصل کیا۔

ترجمان پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے مطابق احبان اعوان اور قاسم سلام نے کانسی کے تمغے جیتے۔

پہلا نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ فلپائن میں منعقد ہوا، طلبا ٹیم کی تربیت پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی یونیورسٹی میں ہوئی۔

واضح رہے کہ کامیاب طلبا کا تعلق کراچی، لاہور اور راولپنڈی سے ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version