ہوم Sports شاہین آفریدی کو قومی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا

شاہین آفریدی کو قومی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا

0


شاہین آفریدی کو قومی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو قومی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کردیا ہے۔

پی سی بی اعلامیے کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کو بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے اسکواڈ سے ریلیز کیا گیا ہے۔

پی سی بی اعلامیے کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے فاسٹ بولر کو اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کےلیے ریلیز کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شاہین شاہ آفریدی اسلام آباد سے کراچی کےلیے روانہ ہوچکے ہیں، وہ 5 ستمبر کو چیمپئنز ون ڈے کپ کےلیے فیصل آباد پہنچیں گے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version