ہوم Sports شاہین آفریدی کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

شاہین آفریدی کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

0



(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع ہے۔

ہیڈ کوچ قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم جیسن گلیسپی نے اس حوالے سے  بتایا کہ بچے کی ولادت کی وجہ سے شاہین آفریدی بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ مس کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شاہین آفریدی بچے کی پیدائش تک اہلیہ کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں تو انہیں آرام دے سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ شاہین آفریدی ، سابق کپتان شاہد آفریدی کے داماد ہیں۔شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کی شادی گزشتہ سال ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: بابر کی جگہ کسے ٹیم کا کپتان بنایا جائے؟ سرفراز احمد نے نام تجویز کر دیا





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version