ہوم Sports قومی ہاکی ٹیم نے دل جیت لیے مریم نواز

قومی ہاکی ٹیم نے دل جیت لیے مریم نواز

0



لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہاکی ٹیم پاکستان نے قوم کے دل جیت لیے۔اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں ٹیم پاکستان نے جاپان سے خوب مقابلہ کیا۔ ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔  اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں سلور میڈل حاصل کرنے پر پاکستانی ہاکی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version