ہوم Sports پاکستانی فوج کا اعزازی کیپٹن بننے پر خوشی ہے، باکسر عامر خان

پاکستانی فوج کا اعزازی کیپٹن بننے پر خوشی ہے، باکسر عامر خان

0


پاکستانی فوج کا اعزازی کیپٹن بننے پر خوشی ہے، باکسر عامر خان

برٹش پاکستانی باکسر عامرخان نے کہا ہے کہ انہیں پاکستانی فوج کا اعزازی کیپٹن بننے پر خوشی ہے۔

انہوں نے جیو نیوز کے نمائندے مرتضی علی شاہ کو ایک انٹرویو میں کہا کہ میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسپورٹس سے تعلق رکھنے والا پاکستان کا پہلا شخص ہوں جسے یہ اعزاز ملا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version