ہوم Sports پاک انگلینڈ ٹی20 سیریز کا تیسرا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ

پاک انگلینڈ ٹی20 سیریز کا تیسرا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ

0



لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)کارڈف میں صبح سے جاری بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا۔

یاد رہے کہ انگلینڈ نے ہفتہ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 23 رنز سے فتح حاصل کر کے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی تھی۔بدھ کو لیڈز میں پہلا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا، سیریز کا آخری میچ جمعرات کو اوول میں کھیلا جائے گا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version