ہم نے اپنی صلاحیتوں کے حساب سے پرفارمنس نہیں دی، افتخار احمد
افتخار احمد نے کہا کہ میں نے بیٹنگ اچھی کی جس سے میرے اعتماد میں اضافہ ہوا، فیلڈنگ میں کیچز ڈراپ کیے اور باؤنڈریز بھی ہوئیں۔