ہوم Sports آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا

0



(ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔

اعلامیے کے مطابق انگلینڈ کے فاسٹ بولر گس ایٹکنسن  آئی  سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے، گس ایٹکنسن کو جولائی کی کارکردگی کی بنیاد پر پلئیر آف دی منتھ قرار دیا گیا۔

واضح رہے کہ آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کےلیے تین کھلاڑیوں کو نامزد کیا تھا، گس ایٹکنسن کے علاوہ انڈیا کے واشنگٹن سندر اور اسکاٹ لینڈ کے چارلی کیسل کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:سابق وزیراعظم بری ہوگئے





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version