ہوم Sports آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ بابر اعظم کی 4 درجے تنزلی...

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ بابر اعظم کی 4 درجے تنزلی کونسے نمبر پر چلے گئے

0



دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ بابر اعظم کی تنزلی جبکہ سلمان علی آغا کی ترقی ہو گئی۔

ٹیسٹ بیٹرز میں انگلینڈ کے جوروٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا دوسرا نمبر ہے۔انگلینڈ کے ہیری بروک تیسرے جبکہ بھارت کے ریشبھ پنت 3 درجے ترقی کے بعد چھٹے نمبر پر آگئے۔ویرات کوہلی ایک درجے تنزلی کے بعد 8 ویں اور بابر اعظم 4 درجے تنزلی کے بعد 19 نمبر پر چلے گئے ہیں۔

سری لنکا کے کمیندو مینڈس ایک درجے ترقی کے بعد 10 ویں جبکہ انگلینڈ کے بین ڈکٹ 3 درجے ترقی کے بعد 11 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔سلمان علی آغا 8 درجے ترقی کے بعد 14 ویں اور نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا 36 درجے ترقی کے بعد 18 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version